گوادر سربندن کراس پر مظاہرین اور فورسز درمیان حالات کشیدہ متعدد مظاہرین گرفتار
byBalichistan'sToday-
0
گوادر تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سُربندن کراس پر حق دو تحریک کے مظاہرین اور فورسز کے درمیان حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے ،جب فورسز نے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ، اس دوران مظاہرین نے دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔