بولان کے علاقے مارگٹ میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی کیے۔ بی ایل اے

 

بولان  بلوچ لبریشن آرمی  ترجمان  آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 دسمبر کو شام ساڑھے تین بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میں ہوکڑ دف چلڑی سیاہ کے مقام پر پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔


حملے کے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


انھوں نے کہاہے کہ ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post