بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز بمورخہ 26 دسمبر کو مغرب کے وقت نوشکی کے علاقے قاضی آباد میں چاغی مل اور صابر گراؤنڈ کے قریب قائم ایف سی کے چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔
حملے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے ، جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔