تجابان ایف سی عوام کے سامنے بے بس، سول آبادی سے کیمپ کو اٹھا نے کا وعدہ


‏ضلع انتظامیہ اور تجابان کے مظاہرین کے درمیان معادہ جس کے تحت 14 روز کے اندر تجابان کے ایف سی کیمپ کو دوسری جگہ منتقل کر دیا جائیگا،جس کے ضامن تحصیلدار تربت  ہونگے۔ 


آپ کو معلوم ہے گزشتہ روز ایف سی نے اندھا دھند مارٹر گولے داغے تھے جس کی وجہ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی تھیں ۔ 


جس کے بعد عوام نے احتجاجا سی پیک کو ٹریفک کیلے بند کردیاتھا  ، جن کا مطالبہ تھا کہ ایف سی کیمپ کو سول آبادی سے  دوسری جگہ منتقل کردیاجائے ۔   


Post a Comment

Previous Post Next Post