بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 26 دسمبر کی دوپہر دو بجے آواران کے علاقے جھاؤ میں سرمچاروں نے عطا محمد بازار میں قائم دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکار ہلاک اور دو کو زخمی کردیا ، جس کی ذمہداری وہ قبول کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔