تفتان شال بین الاقوامی شاہراہ پدگ کے مقام پر کوچ حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد ھلاک ایک زخمی ہوگئے ،جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔
دریں اثناء خضدار باغبانہ میں کار گاڑی الٹ جانے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ جنھیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔