بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج کاہان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے میں شامل گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں قابض فوج کے ایک کیپٹن سمیت آٹھ اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
انھوں نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ تفصیلی بیان جلد شائع کی جائیگی۔