خضدار: تین نوجوان فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ



 خضدار: تین نوجوان فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

 ضلع خضدار سے تین نوجوان لاپتہ کردیئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق خضدار سول کالونی سے دو روز قبل پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں عاصم مجید، سکندر اور آصف کو  حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ 


علاقائی زرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان خضدار کے علاقے اسد آباد کے رہائشی ہیں ، جبکہ شاپنگ سینٹر چلانے کے روزگار سے منسلک ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post