پنجگور میں فورسز پر مسلح حملہ



 پنجگور کے علاقے سرادک کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔


اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔


آپ کو یاد ہے  چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجگور میں فورسز پر ہونے والا یہ دوسرا واقعہ ہے۔


 تاہم کل رات ہونے والے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post