پنجگور حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار زخمی کردیئے – بی ایل اے

 


بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب پنجگور سرادک میں قابض پاکستانی فوج کے ایک چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا-


جیئند بلوچ نے کہا سرمچاروں نے دشمن اہلکاروں پر گرنیڈ لانچر کے متعدد گولے داغے جس کے نتیجے میں کم از کم دو اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دشمن فوج کے چوکی کو شدید نقصان پہنچا۔


ترجمان نے کہا بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک قابض افواج پر حملے جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post