بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جارہ کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے حفاظی چوکی پر گرنیڈ لانچر سے گولے داغے، دھماکوں کے نتیجے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔