کوئٹہ :نوحصار کے رہائشیوں کا گیس آفس کے سامنے احتجاج

 


کوئٹہ  رہائشیوں نے گیس آفس کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کردیا۔


 رہائشیوں کا گیس مکمل بحال ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے  ہوئے کہناتھا کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس غائب ہوگئی ہے۔


انھوں نے کہاہے کہ گیس نہ ہونے سے نظام زندگی مکمل مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post