کاہان میں فضائی آپریشن جاری ہے



 ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں علی الصبح پاکستان فوج نے فضائی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔


مقامی افراد کے مطابق کم از کم آٹھ گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹر الصبح سے علاقہ میں مسلسل شیلنگ کر رہے ہیں اور نیچی پرواز جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ 


اس وقت سیاہ کوہ، جنتلی، جھبر، نیساؤ، سورین کوْر کے علاقے فوجی آپریشن کی زد میں ہے۔ 


آخری اطلاع تک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post