بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ گذشتہ دنوں 6نومبر کو رات گیا رہ بجے سرمچاروں نے گوادر کے زیروپوائنٹ کے علاقے گھٹی ڈورمیں قائم پاکستانی فوج کے تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے حفاظتی مورچے پر دستی بم سے حملہ کیا تھا ۔ جس کے نتیجے
میں ایک اہلکار زخمی ہوا تھا ۔
انھوں نے کہاہے کہ اس حملے کی ذمہداری بی ایل ایف کرتی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ بلوچستان سے پاکستانی فوج کے انخلا تک اس پر حملے جاری رہیں گے۔