کیچ مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کردیا

 


مند: کیچ تحصیل  مند چکاپ  میں رات گئے مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے  چوکی پر راکٹ لانچر اور بھاری  ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچا نے کے بعد فرار ہوگئے ۔ 


آخری اطلاع تک اب تک کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے حملہ کی ذمہداری قبول کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post