کوئٹہ، جوائنٹ روڈ بروری کراس کے قریب بم
دھماکہ ہواہے ۔
تفصیلات آنا باقی ہیں
ادھر
گوادر فقیرکالونی کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار وں نے کھڑی گاڑی پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ بم زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کجانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔