Home تربت شہر میں فورسز کی چوکی پر بم حملہ byBalichistan'sToday -October 30, 2022 0 تربت شہر میں فورس کیچ کے مرکزی شہر تربت میں اسٹار پلس مارکیٹ کے قریب کیچ میوزیم کے دیوار کے ساتھ قائم ایف سی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا جو زور دار دھماکہ سے پھٹا ، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں ۔ Facebook Twitter