Home جھل مگسی کی حدود میں ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد byBalichistan'sToday -October 30, 2022 0 کوٹ مگسی کی لیویز تھانہ کی حدوں میں ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوا ہے ۔ جسے مقامی ہسپتال لیویز نے منتقل کر دیا گیا ہے ۔ لیویز انتظامیہ نے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی اس شخص کے بارے میں جانتا ہو وہ برائے مہربانی لیویز تھانہ کوٹ مگسی سے رابط کریں. Facebook Twitter