آواران کے تحصیل مشکے نوکجو رند کیمپ میں تین دن قبل فورسز نے عمر ولد غلام قادر نامی شخص کو بلا کر جبری لاپتہ کردیا۔
انکے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انھیں فورسز نے تین دن قبل فورسز نے رندک کیمپ بلالیا تھا ،جب وہ انکے حکم پر گئے مگر وہ واپس نہیں ہوئے ،تین دن گذرنے کے باوجود وہ نہیں لوٹے ہیں ۔جس کی وجہ سے ہم پریشانی میں مبتلا ہیں کیوں کہ فورسز بھی انکاری ہیں کہ وہ یہاں ہیں ۔