کراچی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے تین بلوچ نوجوان لاپتہ کردیئے

کراچی: کراچی پاکستانی خفیہ اداروں نے گھر پر چھاپہ مارکر تین نوجوانوں زھیر ولد عزیر سکنہ جوسک کیچ ، چاکر ولد قیوم اور سراج ولد امام سکنہ کیچ بلیدہ نامی افراد کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔ لواحقین کے مطابق تینوں نوجوان تاحال لاپتہ ہیں مقامی پولیس لاعلمی کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post