شال مستونگ روڈ شیخ زید ہسپتال کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چالیس سالہ سیف اللہ ولد عبداللہ سکنہ مینگل آباد
نعش سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔
علاوہ ازیں شال میاں غنڈی سے نامعلوم شخص کی نعش ملی ھے جسے ایدھی ایمبولینس کے زریعے شناخت کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا گیاہے ۔
دریں اثناء شال میں رشتہ کی تنازعہ پر دوگروپوں میں جھگڑا ہوا، کلہاڑیوں، چھریوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کرکے ایک دوسرے کے سر پہاڑ دیئے گئے ۔ بتایا جارہاہے کہ مزکورہ جھگڑے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں ،جن میں سے ایک بری طرح زخمی ہواہے ۔
