بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کوجاری کردہ اپنے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روزمغرب کے وقت تربت شہر میں اسٹارپلس مارکیٹ کے قریب کیچ میوزیم کے دیوار کے ساتھ قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر پر دستی بم سے حملہ کیا ۔
انھوں نے کہاکہ ہینڈ گرنیڈ چوکی کے اندر گرکر پھٹ گیا،جس سے ایک اہلکارہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
ترجمان نے کہاکہ بلوچستان سے انخلا تک قابض فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔