وادی نیلم جیپ کھائی میں جاگری ، چھ افراد ھلاک دو

وادی نیلم میں کٹن کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہو کر ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ھلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ روڈ پر حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچیں۔ مقامی لوگوں نے بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیکر نعشیں اور زخمیوں کو ایم ڈی ایس جھمبر منتقل کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post