ضلع سبی کے علاقے کوٹ منڈائی سے رواں مہینے سولہ اکتوبر کو
مٹھا خان ولد مالو مری، حفیظ ولد روزی خان کو پاکستانی فورسز نے جبری طورپر حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جو تاحال لاپتہ ہیں۔
دریں اثناء کراچی سے اطلاع ہے کہ سر دشت کلانچ کے رہائشی سخی بخش ولد بالاچ جنہیں 2019 کو پاکستانی فورسز نے ملیر شرافی گوٹھ سے حراست میں لیا گیا تھا کراچی سے بازیاب ہوگئے ہیں ۔