بولان کے مختلف علاقوں بزگر، گمبدی، کمان اور گردنواح میں گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے جبکہ سبی میں بھی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔
تاحال کسی بھی قسم کی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے جبکہ حکام نے بھی اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔