بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ عالمی طاقتیں 1971 میں پاکستان کی طرف سے بنگالیوں کی نسل کشی کو روکنے میں ناکام رہے ۔ اس استثنیٰ سے حوصلہ پا کر پاک آرمی اب بلوچستان کی آزادی کی تحریک کو شکست دینے کے لیے بلوچوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو بلوچستان میں 1971 کو دہرانے سے روکنے کے لیے اپنی ناکامی نہ دہرائیں۔