زہری لیویز تھانہ پر گرینڈ حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
byBalichistan'sToday-
0
ضلع خضدار تحصیل زہری میں آج رات 8 بجے نامعلوم افراد نے لیویز لائن تھانہ تحصیل دار آفس پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم گرینڈ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
لیویز مزید تحقیقات کر رہی ہے