شال سی ٹی ڈی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ دو اہلکار زخمی
byBalichistan'sToday-
0
شال مغربی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کاونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) کے گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں اہلکار اسد اور قاسم زخمی ہوگئے ۔
فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔