تربت قابض پاکستانی فوج پر دستی بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے ساتھی سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ڈی بلوچ روڈ پر پُل کے قریب موجود قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، جسکے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post