کیچ میں کل رات نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی کو نشانہ بنایا

تربت کے علاقے ڈی بلوچ میں پل کے قریب قائم پاکستانی فورسز کے چوکی کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔ خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post