Home تربت مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک byBalichistan'sToday -September 13, 2022 0 تربت کیچ کے علاقے میری میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شے حق ولد حیدر سکنہ میری ھلاک ہوگئے ہیں ، تاہم ھلاکت بارے معلوم نہیں ہوسکاہے کہ کیوں ھلاک کئے گئے ۔ بتایا جارہاہے کہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ہیں ۔ Facebook Twitter