سوات میں بم دھماکہ ڈیتھ اسکوائڈ کے رکن اور پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ھلاک

سوات کے علاقے کبل میں ریموٹ بم دھماکے کے نتیجے میں ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ ادریس خان دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ھلاک ہوگئے۔ مقامی ایس ایچ او کبل خان نے کہاہے کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ تھا جس میں ڈیتھ اسکوائڈ رکن ادریس خان کو نشانہ بنایاگیا ۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post