قلات کا نوجوان پاکستانی خفیہ اداروں اور ڈیتھ سکواڈ کے ہاتھوں جبری لاپتہ

خاران کے علاقے سراوان مقام سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں اور ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے ڈسٹرکٹ قلات (کپوتو کلاں) کے رہائشی 24 سالہ نوجوان احسان اللہ ولد عبدالرسول کو خاران سے دس کلومیٹر دور کلی سراوان سے گرفتاری کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا. علاقائی زرائع کے مطابق مزکورہ نوجوان پیشے کے لحاظ سے زمیندار ہے، کی گرفتاری اور جبری لاپتہ کے پیچھے خاران کے علاقے لجے کے بدنام زمانہ ڈیتھ اسکوائڈ کا اہم کارندہ حافظ ممتاز ساسولی کا ہاتھ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post