شال ( اسٹاف رپورٹر سے )
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں سیلاب و زلزلہ جیسے قدرتی آفات کو مولانا طارق جمیل جیسے فوجی ایجنٹ سماج کے گناہوں کی سزا کہہ کر ریاستی غفلت، نااہلیت و بدعنوانی پر پردہ ڈالتے ہیں۔
انھوں نے کہاکہ ڈرہے متاثرین کی بحال و ماحولیاتی آفات سے نمٹنے کی بیرونی امداد مقبوضہ بلوچستان میں فوجی کاروائیوں وکرپشن کے نذر ہوگا۔
