قلات( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات گزشتہ روز کراچی سے کوئٹہ جانے والی تیز رفتار گاڑی نے مڈوے کے قریب پس شہر کراس پر بارہ سالہ زبیر احمد ولد مرزار خان سکنہ شیشہ ڈغار کو ٹکر مار دی ۔ جس کے نتیجے میں وہ ھلاک ہوگئے ۔
مقامی پو لیس انتظامیہ نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے گاڑی قبضے میں لے لی مزید کاروائی جا ری ہے۔