چاغی:نام نہاد ایم پی اے روڈ حادثہ میں دو ساتھیوں سمیت زخمی

چاغی نوکنڈی کے مقام پر نام نہاد ایم پی اے زاہد علی کی گاڑی روڈ حادثہ کا شکار ہوا جس میں وہ اپنے دو ساتھیوں سمیت زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو نوکنڈی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post