آواران پیر کے روز محمد اعظم ولد دینار نامی شخص کو فورسز نے آہوری سے اس وقت جبری لاپتہ کردیا جب وہ اپنے بڑے آہوری کی طرف روز گار کے سلسلہ میں جارہے تھے ۔
جبکہ کیچ کے علاقہ گونسرین سے گذشتہ روز فورسز نے چھاپہ دوران افراد جلیل ولد مسکان اوع سعید ولد عباس نامی دو افراد کو تشدد بعد حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران فورسز نے خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا ۔
