بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پولیس کی فائرنگ سے داؤد ولد اللہ بخش سکنہ چتکان نامی شخص پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس پٹرولنگ گشت چیکنگ کے دوران سندے سر عیسیٰ میں ایک ایکس کرولا کار کو روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر فائرنگ سے وہ زخمی ہوا ، مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔