تربت ایف سی ہیڈکوارٹر کے مین گیٹ پر معمور ایف سی اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف اس حوالے سے تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔
خیال رہے کہ تربت میں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں، تاہم آج ہونے والے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔