کوئٹہ : آج بعد از نماز مغرب فورسز اہلکاروں نے حافظ محمد یاسر کوولی جیٹ کلی سردہ سریاب سے انکے پرچون کی دکان جوکہ گھر کے سامنے واقع ہے سے فیڈر گاڑی میں اٹھا کر لے گئے۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔
اہلخانہ نے تمام انسانی حقوق کے تنظیموں سے گذارش ہے ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں.