بلوچستان کے علاقے بولان، مارگٹ میں پاکستانی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈکے اہلکاروں کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے جس سے انہیں جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے
فورسز پر حملہ اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ علاقے میں گشت کررہے تھے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔
