بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئد بلوچ اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بولان کے علاقے مارگٹ میں کیرکینڑ کے مقام پر ایک آئی ای ڈی حملے میں قابض پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک کردیئے۔جس کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے
دشمن فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ مذکورہ علاقے میں قابض فوج کو پکٹ سیکیورٹی فراہم کرنے والے ایک مورچے کی کلیئرنس کررہے تھے۔ انہیں پہلے سے نصب دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔
بی ایل اے بلوچستان کی مکمل آزادی تک قابض افواج پر ہمارے حملے جاری رکھیں گے ۔
