لورالائی،مفرور ملزمان کی فائرنگ ،لیویزاہلکار ھلاک ایک زخمی
byBalichistan'sToday-
0
لورا لائی میں مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے کے دوران لیویز فورس کو مزاحمت کا سامناکرنا پڑا، کاروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے رسالدار ھلاک ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپےکے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک سپای بھی زخمی ہوا ہے۔