منگچر میں پک اپ الٹ جانے سے دو افراد ھلاک چار زخمی

منگچر بگ کے علاقہ میں پک اپ گاڑی الٹ جانے سے مقبول احمد ولد مولانا محمد ھاشم اور غلام فاروق ولد ڈرائیور پیر محمد ھلاک۔ جبکہ چار افراد حافظ سیف الرحمن ولد مولوی محمد امین ، مختار احمد ولد قاضی عبدالقیوم ،حاجی میر ولد قاضی عبدالقیوم اور یاسر ولد استاد صلاح الدین ڈینٹروالا زخمی ہوگئے ۔ ھلاک اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا.

Post a Comment

Previous Post Next Post