گوادر کے ساحلی شہر تحصیل پسنی سے نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے پسنی کے کاروباری شخصیت مراد جان عثمان کو اسکے گھر کے سامنے سے اغوا کرکے لے گئے ،جس کے بعد انکے بارے میں کسی قسم کے معلومات نہیں مل پائے ہیں ۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مسلح افراد سادہ لباس میں ملبوس تھے اور گھر کے سامنے سے مراد جان عثمان کوزبردستی گاڑی میں ڈال کر چلے گئے۔
