کھڈ کوچہ مسلح افراد گھر میں گھس کر دو افراد کو ھلاک جبکہ خاتون کو زخمی کرنے بعد فرار ہوگئے

مستونگ کھڈکوچہ کے علاقے کلی حاجی محمد حسن ٹھل میں مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے محمد حسین ولدمحمدیعقوب اور بدل خان ولدمحمدزمان کو ھلاک جبکہ (ن ) نامی خاتون کو شدید زخمی کرنے بعد فرار ہوگئے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر لیویز حکام بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ قتل کے لرزہ خیز واردات کے وجوہات فوری معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post