پسنی کے وارڈ ببرشور سے گزشتہ روز کاروباری شخصیت مراد جان عثمان کو دن دہاڑے اغواء کرنے کے خلاف ببرشور کے مکینوں نے احتجاجا پسنی زیروپوائنٹ کو بند کردیا ہے۔
سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی شاہراہ پر چلنے والی ٹریفک متاثر ہے ۔ مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ۔