حب ندی سے ایک شخص کی نعش برآمد

حب ندی سے 41سالہ طاہرعلی ولد رشید نامی شخص کی نعش برآمد کر کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ شخص کی نعش اطلاع ملنے پر منگل کے روز ایدھی رضاکاروں نے رئیس گوٹھ کے قریب حب ندی سے برآمد کرلیا ۔ تاہم انکے قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post