چمن پک اپ الٹنے سے چار بچے ھلاک دو زخمی

چمن بائی پاس روڈ پر تیز رفتار پک اپ مردہ کاریز سے شہر کی طرف آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے سبب بے قابو ہوکر روڈ کنارے قائم شوروم میں گھس کر گاڑیوں میں ٹکرا گئی، جس کے نتیجے چار بچے ھلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ ھلاک اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا گیا ۔ لیویز مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post