بلوچ نیشنل موومنٹ کے اعلامیہ مطابق 17 ستمبر 2022 کو برلن میں ایک کانفرنس : بلوچستان اور خطے کی مظلوم اقوام اور
جبری گمشدگیوں میں اضافہ اور بین الاقوامی برادری کا کردار:
کے عنوانات بوقت صبح 11:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
پتہ: Residenzstraße 5413409 Berlin منعقد کرنے جارہاہے ۔
کانفرنس میں سیاسی اور علمی شخصیات بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ ،
، دانشور اور مورخ ڈاکٹر نصیر دشتی، عائشہ صدیقہ، (@iamthedrifter) دانشور اور مصنف، ڈاکٹر لکو لوہانہ، ورلڈ سندھی کانگریس(@sindhicongress)
@Dolkun_Isa، عالمی ایغور کانگریس کے صدر
(@UyghurCongress)
@BibiGulBaluch، چیئرپرسن @HRCBalochistan
Mako Qocgiri, Civika Azad, kurdischen Zentrum Öffentlichkeitsarbeit in Berlin
اور
@HRCBalochistan کی چیئرپرسن محترمہ @BibiGulBaluch #BNMBerlinConference202سے خطاب کریں گی ۔
اعلامیہ میں یہ بھی کہاگیاہے کہ
کانفرنس 17 ستمبر 2022 کو صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد ہوگی اور اسے ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب پر براہ راست نشر کیا جائے گا
